موسم کا حال-(2)!!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر بھی ٹھنڈ ہو گئی ہے لیکن اے سی ابھی بھی چل رہا ہے۔ رات کو البتہ کچھ گھنٹوں کے لیے بند کیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر بھی ٹھنڈ ہو گئی ہے لیکن اے سی ابھی بھی چل رہا ہے۔ رات کو البتہ کچھ گھنٹوں کے لیے بند کیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حسن کیا ہے کہ یہاں دن میں دھوپ ہوتی ہے، ہوا تو چلتی نہیں کہ کچھ سردی ہو۔ البتہ یہ ہے کہ دھوپ میں اب تپش نہیں رہی۔ نلکے میں پانی بھی اب صحیح آ رہا ہے۔ پھر بھی دن میں اے سی کی ضرورت پڑتی ہے۔ رات کو البتہ کچھ گھنٹے اے سے کے بغیر گزارا ہو جاتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں تو خزاں جوبن پر ہے۔ ٹھنڈی یخ تیز ہوائیں آجکل چل رہی ہیں۔ صبح صبح منفی درجہ حرارت ہوتا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
باہر سخت ٹھنڈ ھے، بارش اور انتہائی ٹھنڈی اور تندوتیز ہوائیں چل رہی ہیں صبح سے۔ بیرونِ شہر سے واپسی ہوئی ھے اور موسم خراب ہونے کی وجہ سے موٹر وے پر گاڑیوں کو رفتار آہستہ رکھنے کی تلقین کی گئی ھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top