موسم کا حال!

فاتح

لائبریرین
انہیں آنے کی دعوت کے ساتھ حوصلہ بھی دیں۔کہ صبح کو لینڈ ہویں تو آپ ہر آدھے گھنٹے بعد یہی بتاو گے کے راستے میں ھوں۔۔چاہے آپ ناشتہ بہی گاڑی میں کرو۔۔۔۔اور جو شام کو لینڈنگ ھوئی تو آپ کے گھر تک پہنچتے پہنچتے کہیں گی اتنی دیر میں تو میں واپس پاکستان پہنچ گئی ھوتی:grin:

درست کہا آپ نے۔ ناشتہ اکثر گاڑی میں ہی کرنا پڑتا ہے، ویسے آپ کو یہاں کے ٹریفک کا بخوبی اندازہ ہے۔ کیا آپ بھی یہیں رہتی ہیں؟
 

فاتح

لائبریرین
کوئی بات نہیں، رات میں اگر گرج چمک کے اہلیہ بھی برس پڑیں، تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔;)

یہاں کے گرم موسم کی طرح اس گرج چمک سہنے کی بھی عادت ہو گئی ہے اب:grin:
استاد امام دین گجراتی نے کیا خوب لکھا ہے:
بروزِ حشر جیسے بھی ہیں، شوہر بخشے جائیں گے
وہی جو بیویوں کے ظلم سہ کر مسکراتے ہیں
:):):):)
 
یہاں کراچی میں تو آج صبح ابرِ کرم کچھ برسا ہے۔۔۔ اب بھی چھاؤں ہی ہے۔۔۔!
موسم خوشگوار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ جیا بے قرار ہے۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 

زینب

محفلین
اس کے ساتھ اسے یہ بھی لکھ بھیجیں نا

آئی بہار ہے آجا میرے بالما تیرا نتظار ہے:grin:
 

ماوراء

محفلین
جناب
zzzbbbbnnnn.gif
تیار رہو ۔ ۔ میں اکتوبر ، ستمبر میں بار سلونا کی سیٹیں کروارہی ہوں مطلب ہوٹل ، اور سیٹیں ، ستمبر میں کروا لوں گی اور مارچ ، میں ہم انشااللہ بارسلونا ہونگیں ۔ مگر میں سوچ رہی ہوں کیوں نا بارسلونا کو اگلے سال کے اگست پر رکھ چھوڑا جایا اور پہلے میں ناروے تو آؤں
zzzbbbbnnnn.gif
تم ہی رہ گئی ہو باقی تو سب سے مل ہی چکی ہوں ۔ اب تمھآری باری آرہی ہے ۔ :grin::grin:

ایک کام کریں۔۔ اس رمضان کے اینڈ میں آ جائیں۔ امی ابو دونوں حج پر جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ ذرا آزادی سے گھوم پھر لیں گے۔ :p
اور ابھی کہاں آپ سب سے ملی ہیں۔۔؟ صرف قیصرانی سے ہی تو ملی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو تم بھی کیوں نہیں آ جاتی اپنے امی ابو کے ساتھ حج کرنے؟ تمہیں منع ہے کیا؟
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی میرا تو بہت دل ہے۔ لیکن ابا حضور۔۔۔۔امی نے اپنے لیے بڑی مشکل سے منایا ہے ان کو۔ :(
 

تیشہ

محفلین
ایک کام کریں۔۔ اس رمضان کے اینڈ میں آ جائیں۔ امی ابو دونوں حج پر جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ ذرا آزادی سے گھوم پھر لیں گے۔ :p
اور ابھی کہاں آپ سب سے ملی ہیں۔۔؟ صرف قیصرانی سے ہی تو ملی ہیں۔




ہاں سچی سے اب میرا اگلا ٹرپ بارسلونا کا ہے ۔ مگر میں ارادہ کر رہی ہوں بارسلونا بعد میں سہی ، پہلے تمھیں ملنے آؤں ۔
اس لئے اپنے ایرے میں اچھا سا ہوٹل ڈھونڈؤ میرے لئے ۔
میں کرواتی ہوں کسی مہینے کی سیٹ ۔
چھوٹے بھیا کو تو مل چکی ۔ انکے علاوہ امجد بھائی سے بھی تو مل چکی نا ۔ ۔ اور اٹلی بھی مل چکی ۔ ۔ اب تم رہ گئی ہو ،
اب اگلی تمھاری ہی باری ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کہنے تمہاری معصومیت کے، ویسے زکریا نے اردو کے ایک محاورے کے بارے میں لکھا تھا۔ اصل محاورہ " نو سو چوہے کھا کے بلی حج کے چلی " ہے۔ اب تو سمجھ گئی ہو گی کہ چوہے پورے ہو گئے ہیں کیا جو حج پر میرا مطلب ہے، میرا کیا مطلب ہو گا، محاورہ خود بخود بول رہا ہے۔
 
Top