موسم کا حال!

زینب

محفلین
ہو سکتا ہے مگر کیا کریں پانی کا ٹینک تو بلڈنگ کی چھت پے ھے اور بندہ کتنا بالٹی بھر کے رکھےاستمال کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
یہاں تو نہیں ہوتی بس خوشگوار سا موسم ہوتا ہے ۔۔یا پھر صبح اور شام کو تھوڑی بہت ٹھنڈ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
میں آپ کو پاگل لگتی ہوں جو اتنی گرمی میں سردی لے آوں گی مںبھی تو سردیوں کی ہی بات کر رہی تھی نا
 

زینب

محفلین
آپ کا کیا بھروسہ کہ بھی دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کے آپ کو کوئی فرق جو نہیں پڑتا
 

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں تو بہت سردی ہو گئی ہے۔ رات کو درجہ حرارت 5 سینٹی گریڈ تھا۔ اور ابھی بھی 9 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں تو بہت سردی ہو گئی ہے۔ رات کو درجہ حرارت 5 سینٹی گریڈ تھا۔ اور ابھی بھی 9 ہے۔

پھر ایسا کرو کہ کچھ ہفتوں کے لیے یا تو میرے ساتھ موسم تبدیل کر لو یا جگہ۔

آگے روزے بھی آئے کھڑے، صرف دو ہفتے رہ گئے ہیں۔
 

فاتح

لائبریرین
ماوراء! ہمارے ہاں تو کم و بیش ہر وقت ہی درجہ حرارت پانچ سینٹی گریڈ سے کم رہتا ہے۔ لیکن صرف ریفریجریٹر کے اندر۔;)
 
Top