ضرور۔ یہ تو اچھا ہوا مسئلہ پہلے سے ہی حل ہو گیا۔ فیصل بھائی (فیصل عظیم، محفل کے رکن) بھی دبئی میں ہی ہوتے ہیں۔ اب تو لگتا ہے دو دو فیملیز ایئر پورٹ پر مجھے لینے پہنچ جائیں گی۔lol
صرف تین چار گھنٹے میں۔۔پھر تو ایک دن ہی کافی ہو گا۔
:Ohno:
باجو سب سے پہلے لندن ہی آؤ گی۔ آپ بے فکر رہیں۔
جب آئیں بتا دیجیے گا ایم بی بی ایس (میاں بیوی بچوں سمیت) ایئر پورٹ پر حاضر ہو جائیں گے۔
ویسے متحدہ عرب امارات ایک چھوٹا سا ملک ہے جو ایک کونے سے دوسرے کونے تک با سہولت تین تا چار گھنٹے میں دیکھا جا سکتا ہے۔