موسم کا حال!

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، وہی حال جو آپ کا یا باقیوں کا ہوتا ہے۔ بس میں ذرا شور زیادہ مچا لیتی ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہم تو اب عادی ہو چکے ہیں۔

اور تم، جہاں لکھا ہو، " لائیبریری - یہاں شور کرنا منع ہے " وہاں کیا بنے گا تمہارا؟
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، اصولوں کی پابندی میں ضرور کرتی ہوں۔ شور وہیں مچاتی ہوں، جہاں مچا سکتی ہوں۔
 
ساجد

محفلین
قدرے بہتر لیکن بدستور گرم۔
بہتری اس حد تک کہ رات کو آسمان سے برسنے والی حدت کچھ کم ہوئی ہے لیکن سخت حبس ہے۔
 
ماوراء

محفلین

حسن علوی آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا۔۔؟؟
smilesarcastic1gk7.gif
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، مجھے تو کوئی عجیب سے لگتے ہیں۔ محب علوی نے شاید کوئی پرانی دشمنی کا بدلہ چکانا تھا جو ان کو میرے بارے میں جانے کیا کیا بتا دیا ہوا ہے۔:p
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے نہیں لگتا ایسی کوئی بات ہے۔ وہ تم نے شور والی بات کی تھی تو میرے خیال میں انہوں نے محاورہ ملا دیا۔
 
حسن علوی

محفلین
شمشاد بھائی، مجھے تو کوئی عجیب سے لگتے ہیں۔ محب علوی نے شاید کوئی پرانی دشمنی کا بدلہ چکانا تھا جو ان کو میرے بارے میں جانے کیا کیا بتا دیا ہوا ہے۔:p

آپی آپ تو مائینڈ ھی کر گئیں میں نے تو فقط مزاق میں یہ محاورہ کہا تھا کہ بات سے بات بڑھے گی مگر ھم کو کیا معلوم تھا کہ آپ دل پر لے جائیں گی:(
معزرت۔
 
حسن علوی

محفلین
آج کل لندن میں قیام ھے لہزا موسم نہایت خوشگوار ھے البتہ رات کو کافی ٹھنڈ ھوتی ھے اور سرد ہوائیں چلتی ہیں۔
 
شمشاد بھائی، مجھے تو کوئی عجیب سے لگتے ہیں۔ محب علوی نے شاید کوئی پرانی دشمنی کا بدلہ چکانا تھا جو ان کو میرے بارے میں جانے کیا کیا بتا دیا ہوا ہے۔:p

عجیب سے کیا ہیں ، ایک محاورہ لکھا تھا اس نے جو مزاح کے رنگ میں تھا تم نے افسانہ بنا ڈالا۔ میں نے یہی بتایا تھا کہ ماورا خوش مزاج اور دوستانہ مزاج کی حامل ہے مگر لگتا ہے غلط بتا دیا ۔

حسن : تمہیں بھی بہت جلدی ہوتی ہے معذرت کرنے کی ، صبر نہیں ہوتا تھا تم سے ، کیا کہہ دیا تھا تم نے جو اتنی بڑی معذرت لکھ ڈالی۔
 
Top