باہر سخخخخخخخخخخخخخخخخخت ٹھنڈ ھے:(:(:(
حسن علوی محفلین اکتوبر 22، 2007 #686 ٹھنڈ نے دانت بجا دیئے، 5 ڈگری سینٹی گریڈ۔ بریڈ ختم ہوگئی ھے اور باہر جانے کا میرا قطعی کوئی موڈ نہیں ھے تیز ہوا چل رہی ھے باہر بہت سردی ھے
ٹھنڈ نے دانت بجا دیئے، 5 ڈگری سینٹی گریڈ۔ بریڈ ختم ہوگئی ھے اور باہر جانے کا میرا قطعی کوئی موڈ نہیں ھے تیز ہوا چل رہی ھے باہر بہت سردی ھے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 22، 2007 #687 تو آپ بھی ظفری کی طرح دانت اتار کر الماری میں کیوں نہیں رکھ دیا کرتے؟ بریڈ لے ہی آئیں نہیں تو بھوکا رہنا پڑے گا۔
تو آپ بھی ظفری کی طرح دانت اتار کر الماری میں کیوں نہیں رکھ دیا کرتے؟ بریڈ لے ہی آئیں نہیں تو بھوکا رہنا پڑے گا۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 22، 2007 #688 شمشاد نے کہا: تو آپ بھی ظفری کی طرح دانت اتار کر الماری میں کیوں نہیں رکھ دیا کرتے؟ بریڈ لے ہی آئیں نہیں تو بھوکا رہنا پڑے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چار و ناچار ہم بریڈ لے ہی آئے مگر لگ پتہ گیا، اتنی ٹھنڈی ہوا کہ بس ُ
شمشاد نے کہا: تو آپ بھی ظفری کی طرح دانت اتار کر الماری میں کیوں نہیں رکھ دیا کرتے؟ بریڈ لے ہی آئیں نہیں تو بھوکا رہنا پڑے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چار و ناچار ہم بریڈ لے ہی آئے مگر لگ پتہ گیا، اتنی ٹھنڈی ہوا کہ بس ُ
حسن علوی محفلین اکتوبر 23، 2007 #690 صبح کے وقت کافی ٹھنڈ تھی مگر ابھی دھوپ نکل آئی ھے سے حالات قدرے بہتر ہیں، پچھلے دو دن سے بارش نہیں ہوئی سخت ٹینشن ھے
صبح کے وقت کافی ٹھنڈ تھی مگر ابھی دھوپ نکل آئی ھے سے حالات قدرے بہتر ہیں، پچھلے دو دن سے بارش نہیں ہوئی سخت ٹینشن ھے
حسن علوی محفلین اکتوبر 24، 2007 #694 آج تو ماشاءاللہ 'برائٹ سنی ڈے' ھے بہت ہی خوشگوار موسم ھے یہاںکا۔
سارا محفلین اکتوبر 24، 2007 #695 ابھی تک سورج نکلنے کا وقت ہی نہیں ہوا۔۔ بہت زیادہ سردی ہے اور مجھے باہر بھی جانا ہے
حسن علوی محفلین اکتوبر 25، 2007 #697 مطلع آج صبح سے ابر آلود ھے اور درجہ حرارت 7 ڈگری سیٹی گریڈ۔ ٹھنڈ ہی ھے پر ذرا کم
حسن علوی محفلین اکتوبر 26، 2007 #700 ابر آلود موسم اور ٹھنڈ بھی کافی ھے، اگرچہ بارش نہیں ہو رہی مگر ہوا بہت تیز چل رہی ھے اور باہر کھڑے ہونا مشکل ھے۔ سننے میں آیا ھے کہ کل سے یوکے کا ٹائم ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے گا (ڈے لائٹ سیونگ کی بنیاد پر)
ابر آلود موسم اور ٹھنڈ بھی کافی ھے، اگرچہ بارش نہیں ہو رہی مگر ہوا بہت تیز چل رہی ھے اور باہر کھڑے ہونا مشکل ھے۔ سننے میں آیا ھے کہ کل سے یوکے کا ٹائم ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے گا (ڈے لائٹ سیونگ کی بنیاد پر)