موسم کا حال!

شمشاد

لائبریرین
اور یہاں گرمی ہی ہے، دن میں تو اے سی کے بغیر مشکل ہے، رات میں بھی کسی وقت ضرورت رہتی ہے۔
 

سارا

محفلین
یہاں بھی بہت زیادہ سردی ہے باہر نکلنے کو دل نہیں کرتا لیکن مجبوراً نکلنا پڑتا ہے۔۔:(
 

زیک

مسافر
یہ بھی کچھ سردی ہو رہی ہے۔ کل رات تھرموسٹیٹ کو کولنگ سے ہیٹنگ پر کر دیا ہے۔ دوسری طرف یہاں اتنی خشک‌سالی ہے کہ ہمارے ڈیم میں صرف 3 ماہ کا پانی رہ گیا ہے۔

کل سے یوکے کا ٹائم ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے گا (ڈے لائٹ سیونگ کی بنیاد پر)

آگے نہیں بلکہ پیچھے ہو گا اتوار کو ڈے‌لائٹ سیونگ ٹائم ختم وہنے کی وجہ سے۔ Spring forward, fall back۔
 

حسن علوی

محفلین
کافی خوشگوار موسم ھے اور دھوپ بھی نکلی ھے ماشاءاللہ۔

کمرے کی کھڑکی کھلی ھے اور بہت مزہ آرہا ھے آج کافی دنوں بعد
 
Top