آج سارا دن سے بہت تیز بارش ہو رہی ہے۔ ابھی بھی ہو رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2007 #882 خوش قسمت ہو جو بارش کے مزے لے رہے ہو۔ یہاں تو اس وقت بھی 26 ڈگری سے زیادہ درجہ حرات ہے۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 23، 2007 #884 برفباری صبح سے ہو رہی ہے اور آ رہی ہے اور جا رہی ہے یعنی پگھل بھی رہی ہے۔ رات کو البتہ منفی سات متوقع ہے
برفباری صبح سے ہو رہی ہے اور آ رہی ہے اور جا رہی ہے یعنی پگھل بھی رہی ہے۔ رات کو البتہ منفی سات متوقع ہے
قیصرانی لائبریرین نومبر 24، 2007 #887 ابھی منفی چھ تھا دن گیارہ بجے تک۔ ابھی سورج نکلا ہوا ہے تو برف کچھ پگھلنا شروع ہو رہی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2007 #888 اور یہاں 26 ڈگری ہے اس وقت اور وہ بھی کمرے میں، باہر زیادہ گرمی ہے۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 24، 2007 #889 منفی تین اور آج رات اور کل صبح شدید خطرہ ہے ایکسیڈنٹوں کا۔ ابھی دن میں کچھ برف پگھلی اور اب دوبارہ جم کر انتہائی پھسلن پیدا کر رہی ہے
منفی تین اور آج رات اور کل صبح شدید خطرہ ہے ایکسیڈنٹوں کا۔ ابھی دن میں کچھ برف پگھلی اور اب دوبارہ جم کر انتہائی پھسلن پیدا کر رہی ہے
ماوراء محفلین نومبر 24، 2007 #890 موسم۔۔۔ صبح چار بجے تک منفی سات تھا۔ پھر برفباری ہوتی رہی، اور اب بارش ہو رہی ہے۔ یعنی برا موسم ہے۔۔۔!!
موسم۔۔۔ صبح چار بجے تک منفی سات تھا۔ پھر برفباری ہوتی رہی، اور اب بارش ہو رہی ہے۔ یعنی برا موسم ہے۔۔۔!!
قیصرانی لائبریرین نومبر 24، 2007 #894 منفی چار۔ برف اور چاندنی اور اب ہلکے ہلکے بادل آنا شروع ہوئے ہیں۔ بہت ہی سہانا ماحول ہے
سارا محفلین نومبر 24، 2007 #897 بارش ہو رہی ہے اور بہت زیادہ سردی ہے۔۔ایک سٹور پر جانا ہے کچھ ضروری لانے کے لیے لیکن کوئی بھی ساتھ باہر جانے کے لیے تیار ہی نہیں ہو رہا سردی کی وجہ سے۔۔۔
بارش ہو رہی ہے اور بہت زیادہ سردی ہے۔۔ایک سٹور پر جانا ہے کچھ ضروری لانے کے لیے لیکن کوئی بھی ساتھ باہر جانے کے لیے تیار ہی نہیں ہو رہا سردی کی وجہ سے۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2007 #898 یہاں اب جا کے 24 ڈگری ہوا ہے لیکن باہر کم ہے کہ آج ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔
زینب محفلین نومبر 26، 2007 #899 موسم تو بہت اچھا ہوتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔رات میں اچھی خاصی ٹھنڈ ہوتی ہے باہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل چاہتا ہے بالکونی میں گدا ڈال کے سو جانے کو۔۔۔۔۔۔ہاہاہہاہا
موسم تو بہت اچھا ہوتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔رات میں اچھی خاصی ٹھنڈ ہوتی ہے باہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل چاہتا ہے بالکونی میں گدا ڈال کے سو جانے کو۔۔۔۔۔۔ہاہاہہاہا