یہاں تو خاصی گرمی ہے۔ 29 ڈگری سنٹی گریڈ سے زیادہ ہے درجہ حرارت۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 18، 2007 #845 ساڑھے گیارہ کا وقت، دھند اور ہلکی بارش، ساری رات برفباری ہوئی تھی
ماوراء محفلین نومبر 18، 2007 #849 شمشاد نے کہا: اس وقت 29 ڈگری سنٹی گریڈ، وہ بھی کمرے میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 29 سینٹی گریڈ۔۔؟ ابھی تک۔۔؟؟
شمشاد نے کہا: اس وقت 29 ڈگری سنٹی گریڈ، وہ بھی کمرے میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 29 سینٹی گریڈ۔۔؟ ابھی تک۔۔؟؟
افتخار راجہ محفلین نومبر 19، 2007 #853 لیں جی آج شدید سردی کا آخری دن اور کل شیروکو نامی ہوا آئے گی جو بادل اور حدت لائے گی۔ آج کا موسم ابر آلود ہے اور کل کا بھی ہوگا۔ مگر کل کا متوقع درجہ حرارت 8-9 درجہ ہوگا۔ جبکہ آج صبح منفی ایک تھا۔
لیں جی آج شدید سردی کا آخری دن اور کل شیروکو نامی ہوا آئے گی جو بادل اور حدت لائے گی۔ آج کا موسم ابر آلود ہے اور کل کا بھی ہوگا۔ مگر کل کا متوقع درجہ حرارت 8-9 درجہ ہوگا۔ جبکہ آج صبح منفی ایک تھا۔
حسن علوی محفلین نومبر 19، 2007 #855 بارش کا ھے موسم، چلے ٹھنڈی ہوا 6 ڈگری سینٹی گریڈ اور موسم قدرے خوشگوار
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2007 #857 یہاں تو گرما گرم ہے۔ 29 ڈگری سنٹی گریڈ ہے شام چھ بجے اور وہ بھی کمرے میں
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2007 #860 ابھی بھی اوپر والی ہی صورتحال ہے۔ سردی ہوتی ہے، شدید سردی صرف ایک ماہ، ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہیں، ایک دو دفعہ بارش بھی ہو جاتی ہے۔ اور بس۔
ابھی بھی اوپر والی ہی صورتحال ہے۔ سردی ہوتی ہے، شدید سردی صرف ایک ماہ، ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہیں، ایک دو دفعہ بارش بھی ہو جاتی ہے۔ اور بس۔