موسم کا حال!

زینب

محفلین
دلکش صاحب میں آپ کو نہیں جانتی پھر آپ کیسے کہ سکتے ھو میں لڑکی نہیں لڑکا ھوں
plz explain.......
 

Dilkash

محفلین
شمشاد بھائی

میں تسلیم کرتا ہوں کہ اھل پنجاب میں برداشت اور حوصلہ بہت ھے۔
میں اگر وہ نوک جھونک کسی دوسری زبان(خصوسآ اپنی) کی فورم پر کرلیتا تو اب تک پتہ نہیں کتنی گالیاں میرے منہ پر لوگ دے مارتیں۔

میں اھل ظرف لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں اور جب بھی محسوس کرتا ہوں کہ میری طرف سے زیادتی ھوئی ھے،تو بے چین ھو جاتا ھوں۔

خیر اب زینب بھائی کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاھتا کہ اب مزید کسی کے صبر کا امتحان کا رسک نہیں لینا چاھتا۔

زینب بھائی معافی کا موافقہ کرلو۔۔ورنہ عربی میں لوگ کہتے ھیں کہ واسطہ فوق القانون۔
ایسا نہ ھو کہ واسطے کے لئے مجھے شمشاد بھائی کا سھارا لینا پڑھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فیروز بھائی میں آپ کے خیالات کی قدر کرتا ہوں

لیکن زینب بضد ہیں کہ وہ لڑکا نہیں۔ آپ کو کیونکر شک ہوا؟ کوئی تو وجہ ہو گی۔

میرے خیال میں بات صاف ہو جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
 

زینب

محفلین
دلکش صاحب آپ کو یہاں سب کے سامنے بتانا ھو گا کے آپ کو اس قدر یقین کیوں ھے کہ میں لڑکا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔زرہ تفصیل سے ثبوتوں کے ساتھ جواب دیجے گا
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی

میں تسلیم کرتا ہوں کہ اھل پنجاب میں برداشت اور حوصلہ بہت ھے۔
میں اگر وہ نوک جھونک کسی دوسری زبان(خصوسآ اپنی) کی فورم پر کرلیتا تو اب تک پتہ نہیں کتنی گالیاں میرے منہ پر لوگ دے مارتیں۔

میں اھل ظرف لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں اور جب بھی محسوس کرتا ہوں کہ میری طرف سے زیادتی ھوئی ھے،تو بے چین ھو جاتا ھوں۔

خیر اب زینب بھائی کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاھتا کہ اب مزید کسی کے صبر کا امتحان کا رسک نہیں لینا چاھتا۔

زینب بھائی معافی کا موافقہ کرلو۔۔ورنہ عربی میں لوگ کہتے ھیں کہ واسطہ فوق القانون۔
ایسا نہ ھو کہ واسطے کے لئے مجھے شمشاد بھائی کا سھارا لینا پڑھے۔




آپ بشک سہارا لیں شمشاد کا اور ثابت کریں زینب لڑکا ھے جسے آپ جانتے ھو میرا چیلنج ھے آپ کو دلکش
 

Dilkash

محفلین
اب تھوڑا بہت ابھام ھے اپ شک کا فائدہ اٹھاتے رھو
اب سب کے سامنے ثبوت دونگا تو با قی رہ کیا جائیگا؟۔اور ویسے بھی میں نے اختیاط برتنا ھے۔۔اب جوتے نہیں لگوانے۔ باقی اراکین محفل سے،کیونکہ بہت سارے لوگوں نے منع کیا ھے۔
یہ سن لو پتہ چل جائے گا۔
[ame]http://youtube.com/watch?v=vSBCCB6_r6g[/ame]
 

تیشہ

محفلین
:grin: یہ اچھا طریقہ ہے جسکو سنانا ہو ، جواب دینا ہو اک عزل یو ٹیوب سے لا کر لگا دی جاتی ہے ۔ لگتا ہے چنُ چنُ کر اکھٹی کی ہوئیں ہیں ۔ :rolleyes:
 
Top