اب تھوڑا بہت ابھام ھے اپ شک کا فائدہ اٹھاتے رھو
اب سب کے سامنے ثبوت دونگا تو با قی رہ کیا جائیگا؟۔اور ویسے بھی میں نے اختیاط برتنا ھے۔۔اب جوتے نہیں لگوانے۔ باقی اراکین محفل سے،کیونکہ بہت سارے لوگوں نے منع کیا ھے۔
یہ سن لو پتہ چل جائے گا۔
[
جب آپ نے سب کے سامنے یہ بات اٹھائ کہ زینب بقول آپ کے لڑکا ہے تو ثبوت بھی تو سب کے سامنے ہی دیں گے نا آپ ۔۔۔۔۔جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ حق پے ھو تو جوتوں سے کیا ڈرنا ؟اور جن لوگوں نے آپ کو سچ پوسٹ کرنے سے منع کیا ذرہ میں بھی تو سنووں ایک کےعلاوہ کون کون جانتا ہے مجھے سچی بات کو چھپا کے نہیں کہتے ھوتے
وہ تو میں نے غلط گرامر لکھا ھے اپ کو پتہ ھے کہ میں پٹھان ھوں
ھمارے ھاں جو چیز مذکر ھوتا ھے وہ اپکے ہاں مونث ۔۔۔اس لئے گڑبڑ ھو جاتی ھے۔
مجھے تو یہ دونوں ایک جیسے ہی لگتے ہیں لکھائی کے معاملے میں ۔ نہ زنیب بیبی کو آتی ہے اردو ۔نا دلکش صاحب کو ۔ ۔