موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جلیبی، سموسے اور پکوڑے اور ساتھ میں ہو گرما گرم چائے اس سردی کے موسم میں تو کیا ہی بات ہے۔
 

زین

لائبریرین
ستم ہوگیا مرے ساتھ ۔۔۔۔ دونوں جابز چھوڑ دیں۔ اب ایک نئی جگہ کام کررہا ہوں۔ فرصت ہی نہیں ملتی
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے لیکن اردو میں لکھتے لکھتے انگریزی کا تڑکہ لگانا کیا ضروری ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top