فوراً پتہ کریں کون ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2010 #844 گھبرانے کی کوئی بات نہیں، گھر میں ہی ایک پنجرے کو قید خانہ بنا رکھا ہے۔
وجی لائبریرین دسمبر 28، 2010 #847 نہیں معلوم آپ نے چھوٹا چڑیا گھر بنا رکھا ہے ایک بلی بھی ہے ، طوطا تو کافی پرانا ہے اور اب کبوتر بھی
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2010 #848 وضاحت کر دوں، بلی ایک نہیں ہے، دو ہیں۔ تیسری بلی باہر نکلی تھی، بہت ہی پیاری تھی، اسے کوئی پکڑ کر لے گیا۔
وضاحت کر دوں، بلی ایک نہیں ہے، دو ہیں۔ تیسری بلی باہر نکلی تھی، بہت ہی پیاری تھی، اسے کوئی پکڑ کر لے گیا۔
mfdarvesh محفلین دسمبر 30، 2010 #855 الو تو جی اتنا مشہور ہے یہاں کہ نہ پوچھیں، عامل حضرات تو منہ مانگے دام دے دیتے ہیں، ایک عام سا الو 1500-2000 میں آتا ہے
الو تو جی اتنا مشہور ہے یہاں کہ نہ پوچھیں، عامل حضرات تو منہ مانگے دام دے دیتے ہیں، ایک عام سا الو 1500-2000 میں آتا ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2010 #858 جناب مجھے تو سبق یاد ہے، لیکن ایسا نہ ہو کہ “اُسے چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا“
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2010 #860 چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے پھر بتاتا ہوں کہ یہ الف بے پے کا دھاگا ہے۔