گذشتہ سردیوں کا موسم میں نومبر میں زیادہ سردی تھی اس بار وہ نہیں ہے
عثمان رضا محفلین نومبر 8، 2010 #301 گذشتہ سردیوں کا موسم میں نومبر میں زیادہ سردی تھی اس بار وہ نہیں ہے
وجی لائبریرین نومبر 8، 2010 #302 لیجئے ایک خبر پاکستان کے وکٹ کیپر ذالقرنین حیدر ٹیم چھوڑ کر غائب ہوگئے ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2010 #303 میں تو کہتا ہوں پوری ٹیم ہی غائب ہو جائے۔ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری۔
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2010 #305 وہ لوگ پاکستانی قوم کا اتنا زیادہ پیسہ ضائع کرتے ہیں کہ اس پیسے سے کئی تعمیری کام کیا جا سکتا ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین نومبر 9، 2010 #306 ہم انسان لوگوں کے بیچ ایک شے فطرت نے رکھ دی ہے ۔جسے خواہش کہا جاتا ہے۔ جس کے پورا کرنے کے لیے ہوش کھونا پڑتا ہے۔
ہم انسان لوگوں کے بیچ ایک شے فطرت نے رکھ دی ہے ۔جسے خواہش کہا جاتا ہے۔ جس کے پورا کرنے کے لیے ہوش کھونا پڑتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2010 #311 تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ کرکٹ پر کروڑوں روپے خرچ ہو رہے ہیں جو کہ میں سمجھتا ہوں کہ فضول خرچی ہے۔
خواجہ طلحہ محفلین نومبر 9، 2010 #312 ٹھیک ہے۔ میں بھی اس ساری بحث سے یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ" ضرورت" کے بعد "خواہش" انسان کا امتحان ہوتی ہے۔ اور اس امتحان کا نتیجہ اکثر لوگوں کو ناکامی کی صورت میں ملتا ہے۔مطلب انسان اپنی خواہش کے سامنے مجبور ہوتے ہیں۔
ٹھیک ہے۔ میں بھی اس ساری بحث سے یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ" ضرورت" کے بعد "خواہش" انسان کا امتحان ہوتی ہے۔ اور اس امتحان کا نتیجہ اکثر لوگوں کو ناکامی کی صورت میں ملتا ہے۔مطلب انسان اپنی خواہش کے سامنے مجبور ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2010 #318 خیر سے مزے لے لے کر پیتا ہوں، ایک ہی گھونٹ میں تو شربت بھی نہیں پیتا۔