موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
لیجئے ایک خبر پاکستان کے وکٹ کیپر ذالقرنین حیدر ٹیم چھوڑ کر غائب ہوگئے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ لوگ پاکستانی قوم کا اتنا زیادہ پیسہ ضائع کرتے ہیں کہ اس پیسے سے کئی تعمیری کام کیا جا سکتا ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ہم انسان لوگوں کے بیچ ایک شے فطرت نے رکھ دی ہے ۔جسے خواہش کہا جاتا ہے۔ جس کے پورا کرنے کے لیے ہوش کھونا پڑتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ کرکٹ پر کروڑوں روپے خرچ ہو رہے ہیں جو کہ میں سمجھتا ہوں کہ فضول خرچی ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
ٹھیک ہے۔ میں بھی اس ساری بحث سے یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ" ضرورت" کے بعد "خواہش" انسان کا امتحان ہوتی ہے۔ اور اس امتحان کا نتیجہ اکثر لوگوں کو ناکامی کی صورت میں ملتا ہے۔مطلب انسان اپنی خواہش کے سامنے مجبور ہوتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top