ثواب تو نہیں ملے گا بدعا دینے سے ویسے شمشاد بھائی آپ غور کریں آپ کو کچھ یاد ہی آ جائے گا میں نے آپ کو تاریخ بتا دی تھی اور کہا تھا ضرور حاضری دیں اور نمبر کے بارے میں آپ نے کہا تھا یہ نمبر میرا نہیں ہے یادکریں اور میں نے دو دن پہلے فون بھی کیا تھا لیکن کوئی رابطہ نہیں ہو سکا تھا لیکن پھر بھی آپ کو تاریخ تو بتا چکا تھا نا