سب کا دل خوش رکھنے کے لیے کہہ دیں
ابن سعید خادم فروری 2، 2011 #303 شاباش یعنی کہ اپنی صایمہ بٹیا کچن مین ہیں۔ کوئی چیز بازار سے منگوانی ہو تو بتا دیجئے گا۔
صائمہ نقوی محفلین فروری 2، 2011 #306 طوطے کی طرح سب نے حلوہ کی رٹ لگائی ہوئی ہے ارے بابا پہلے مٹر پلائو بنانے دیں میٹھے کی باری تو نمکین کے بعد آتی ہے
طوطے کی طرح سب نے حلوہ کی رٹ لگائی ہوئی ہے ارے بابا پہلے مٹر پلائو بنانے دیں میٹھے کی باری تو نمکین کے بعد آتی ہے
ابن سعید خادم فروری 2، 2011 #307 ظاہر ہے ہم مٹر پلاؤ تو ہم بنا کر کھا بھی چکے ہیں لیکن بٹیا رانی بنائیں تو تھوڑا سا کھانے میں کوئی ہرج نہیں۔
ظاہر ہے ہم مٹر پلاؤ تو ہم بنا کر کھا بھی چکے ہیں لیکن بٹیا رانی بنائیں تو تھوڑا سا کھانے میں کوئی ہرج نہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2011 #313 گھر کے قانون کی بات ہو رہی ہے۔ جب اور جیسے جی چاہے قانون کو مروڑ دو۔
صائمہ نقوی محفلین فروری 2، 2011 #314 لیجئےاور سنیں یہ کان مروڑنے کی بات کر رہے ہیں یا قانون مروڑنے کی
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2011 #315 میں آپ کو صحیح بتاؤں تو ہمارے حکمران قومی قانون کو واقعی کان سے پکڑ کر جدھر چاہیں مروڑ دیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2011 #317 وہ تو میں بھی نہیں سُننا چاہتا لیکن آجکل سیاست ہی ہر میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔
محمداحمد لائبریرین فروری 3، 2011 #318 ہاں یہ تو ہے میڈیا والے سیاست پر ہی چل رہے ہیں۔ یہ ذرا اور طرح کی سیاست ہے۔
محمداحمد لائبریرین فروری 3، 2011 #320 اےجیڑی سیاست اے اے میڈیا دی اپنی سیاست اے۔ ویورز کو اپنے ساتھ لگا کر رکھنے کی۔