لو جی یہاں تو ابھی شام ہوئی ہے۔
صائمہ نقوی محفلین فروری 6، 2011 #384 جناب آپ بھی غلطی کرگئے نا۔ مجھ پر سب انگلی اٹھاتے ہیں پر ایک آدھ غلطی سب سے ہوجاتی ہے
میم نون محفلین فروری 6، 2011 #389 یار یہ بھی تو علم و تدریس ہی کی باتیں ہیں، آخر کو حروف تہجی یاد ہو جائیں گے
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2011 #394 ٹیوشن والی آپ کو الف بے اچھے سے یاد کروا دے گی۔ یہ کیا کم فائدہ ہے۔
میم نون محفلین فروری 6، 2011 #398 چلیں کسی اور کی خدمات حاصل کر لیتے ہیں، کوئی نام نظر میں ہو تو بتائیں؟
وجی لائبریرین فروری 7، 2011 #400 خام خاں میں اسکو تکلیف دے رہے ہیں جیہ بی بی کو بلالیں کیا خیال ہے شمشاد بھائی