جائز بات ہے، کچھ لفظ واقعی پھسل جاتے ہیں
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2011 #364 خیالی پلاؤ پکانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ ساتھ میں خیالی حلوہ بھی بنا لیں گے۔
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2011 #366 الف عین نے کہا: دال بھی بنتی ہے خیالی کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈیڑھ سے دو گھنٹے لگ جاتے ہیں خیالی دال بنانے میں جبکہ پلاؤ اس سے آدھے وقت میں بن جاتا ہے۔
الف عین نے کہا: دال بھی بنتی ہے خیالی کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈیڑھ سے دو گھنٹے لگ جاتے ہیں خیالی دال بنانے میں جبکہ پلاؤ اس سے آدھے وقت میں بن جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2011 #370 ساری محنت ہی اکارت گئی۔ نیند ہی نہیں آئی تو شب دیگ کیا تیار ہوتی جو کہ خواب میں بنانی تھی۔
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2011 #372 صبح کے وقت جو نیند آتی ہے ناں اس کا مقابلہ تو رات کی نیند سے بھی نہیں کیا جا سکتا۔
الف عین لائبریرین فروری 6، 2011 #373 ضذروری ہے کہ اندھیرے سے ہی اذان ہوتے ہی فجر پڑھ کر سو جاؤں، مسجد جانے کی صورت میں روشنی بڑھنے لگتی ہے تب میں سو نہیں سکتا۔
ضذروری ہے کہ اندھیرے سے ہی اذان ہوتے ہی فجر پڑھ کر سو جاؤں، مسجد جانے کی صورت میں روشنی بڑھنے لگتی ہے تب میں سو نہیں سکتا۔
mfdarvesh محفلین فروری 6، 2011 #379 کیا کریں جی، مجھے بھی صبح بہت نیند آتی ہے، حالانکہ بہت جلد سو جاتا ہوں رات کو