موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فیل ہاتھی کو کہتے ہیں، اسی مناسبت سے فیلا شطرنج میں بھی ہاتھی کو ہی کہتے ہیں لیکن عربی میں فیلا لکھیں تو اس مطلب وِلا villa ہوتا ہے۔
 

صائمہ نقوی

محفلین
لاٹھی جس کی اسکی ہی تو بھینس ہوتی ہے خرم بھائی۔ ہمارے ہاں قانون کا بھی یہی حال ہے قانون کے محافظ جس کو چاہیں مجرم بنادیں اور جس کو چاہیں چند پیسے لے کر چھوڑ دیں چاہے جرم کتنا ہی بڑا ہو
 

وجی

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے مگر کبھی کبھی جو اکثریت میں نہ ہو تو اسکی بھی بات کرنی چاہیئے
 

صائمہ نقوی

محفلین
ہاں ایسے لوگوں کی بھی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے جو آٹے میں نمک کے برابر ایماندار ہیں پر گیہوں کے ساتھ گھن بھی پس جاتا ہے
 

mfdarvesh

محفلین
ٹاٹ کا ہی پیوند لگ سکتا ہے مخمل میں، نمایاں تو ہو گا نا (پ یاد ہی نہیں رہا، معذرت)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top