موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
واہ کیا بات ہے کی ہے، نصیب میں ہو تو مل جاتی ہے وگرنہ گھر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مار ہی پڑتی ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاں جی گھر میں تو مار ہی پڑتی ہے ویسے میں چائے شوق سے پیتا ہی نہیں ہوں لیکن آج چائے میں باکر خانی (اب یہ پتہ نہیں کیسے لکھتے ہیں) باقرخانی دونوں میں سے جو درست ہو) ڈبو کر کھائی ہے بڑا مزہ آیا ہے
 

mfdarvesh

محفلین
یہی تو بات ہے، میں بھی چائے زیادہ شوق سے نہیں پیتا، باقرخانی اچھی ہوتی ہے، اگر کسی کو سزا دینی ہو تو اس کو باقرخانی دے دو مہمان بنا کے :)
 

mfdarvesh

محفلین
باقر خانی کھانا بہت مشکل ہے اور خاص کر چمچ سے، اب کسی کے گھر بندہ مہمان ہو تو تمیز کا مظاہرہ بھی کو تو کرنا ہوتا ہے نا
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ایسا کریں کہ چائے میں ڈبو کر مت کھائیں۔ اگر مقبول بیکری کی چھوٹی اور موٹی والی باقرخانی ہے تو وہ تو چائے کے بغیر بھی کھائی جا سکتی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ترکیب تو بتا دی، مگر یہ تو بتاؤ کہ باقرخانی کیا ہوتا یا ہوتی ہے۔ ہم نے اس چیز کا صرف نام سنا ہے
 

محمداحمد

لائبریرین
ٹھیک طرح تو مجھے بھی نہیں پتہ، بس یوں سمجھیں کہ باقر خانی بیکری آیٹم ہے، جیسے پیٹیز ہوتا ہے بس یہ میٹھی ہوتی ہے اور اس پر چینی اوپر بھی لگی ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top