دال دلیہ چلتا رہے یہی کافی ہے، اللہ کا شکر ہے کہ وہ دے رہا ہے
محمداحمد لائبریرین فروری 26، 2011 #585 ریت ہے بھول جانا ہم لوگوں کی، ویسے بھول جانے میں بڑی راحتیں ہیں۔
محمداحمد لائبریرین فروری 26، 2011 #587 ژالہ باری ہورہی ہے پاکستان کے کچھ علاقوں میں۔ ویسے خرم بھائی "ز" سے زندگی کو کیسے فراموش کر گئے آپ ؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 26، 2011 #588 سر کیا کروں دماغ ہی گوما ہوا ہے زندگی کا خیال ہی نہیں آیا حالانکہ روز بیگم کو کہتا ہوں تم میری زندگی ہو
سر کیا کروں دماغ ہی گوما ہوا ہے زندگی کا خیال ہی نہیں آیا حالانکہ روز بیگم کو کہتا ہوں تم میری زندگی ہو
محمداحمد لائبریرین فروری 26، 2011 #589 شاباش! تم میری زندگی ہو یہ سچ ہے چلئے اب تو "ز" یاد رہے گا آپ کو۔
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2011 #590 سب کچھ بھول گیا ہے خرم سوائے ایک بات کے اور وہ اسے اچھی طرح معلوم ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 26، 2011 #591 صرف میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ سب کہ ساتھ مجھے شمشاد بھائی کی گنگا الٹی سیدھی لگ رہی ہے
محمداحمد لائبریرین فروری 26، 2011 #593 طوطا کا ذکر ضروری ہو گیا ہےکہ اور کچھ یاد نہیں آ رہا۔ ویسے میرے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں اس سلسلے میں۔
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2011 #600 کل یہ اسکول نہیں آیا تھا، میچ دیکھنے چلا گیا تھا، اس بات کی سزا ملی ہو گی۔