موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
ویسے صبح پکوڑے تو نہیں ملے لیکن جب ناشتے کے لئیے گیا تو سموسے بن رہے تھے :grin:
ساتھ میں سفید چنے اور چٹنی اور کیچ اپ بھی تھا، اور چائے بھی بنوا لی ;)

چائے تو میں ویسے ہی نہیں پیتا لیکن پکوڑوں کے ساتھ تو کیا ہی بات ہے۔

لسی پینے کا یہاں ابھی موسم نہیں ہے، اگر لسی پی تو سمجھیں ہفتہ دو ہفتے بستر پر :eek:
 

الف عین

لائبریرین
یہ بات پنجاب کے لئے تو سولہ آنے درست ہے، لیکن یہاں تو کئی جگہوں میں دہی بھی ڈھونڈھنا پڑتی ہے۔ عام نہیں ملتی۔ دکن کی بات نہیں کر رہا، یہاں تو تلگو کنڑ ملیالی اور تامل غیر مسلم بغیر دہی چاول کے کھانا مکمل نہیں سمجھتے۔
 

الف عین

لائبریرین
حلوہ کھائے بغیر سمجھ میں نہیں آیا کہ میں کینیڈا، نیدر لینڈ وغیرہ ٹیمس کے میچیز کی بات کر رہا تھا اور ان کو بچے کہا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top