حلوے کی فرمائش یہاں بھی کر دوں، قسمت اچھی ہے کہ سب جگہ حلوہ مل رہا ہے
الف عین لائبریرین مارچ 7، 2011 #681 حلوے کی فرمائش یہاں بھی کر دوں، قسمت اچھی ہے کہ سب جگہ حلوہ مل رہا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 7، 2011 #693 ظاہر ہے جب ط آتا ہے تو پھر طوطا ضرور آتا ہے اور جب ح آتا ہے تو پھر حلوے کا ذکر ضرور ہوتا ہے ایسا کیوں ہے
ظاہر ہے جب ط آتا ہے تو پھر طوطا ضرور آتا ہے اور جب ح آتا ہے تو پھر حلوے کا ذکر ضرور ہوتا ہے ایسا کیوں ہے