موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
ناں تو پہلے کونسی دوسری باتیں ہوتی ہیں، پ سے پکوڑے تو چ سے چائے، ح سے حلوہ تو د سے دال۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ہری ہری سوجھ رہی ہے نیوزی لینڈ والوں کو جبکہ پاکستانی ٹیم کی آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا گیا ہے۔
 

میم نون

محفلین
یار آج تو بُرا ہی ہوا پاکستانی ٹیم کے ساتھ، خیر کھیل میں تو ہار جیت ہوتی ہی رہتی ہے۔
 

میم نون

محفلین
بہتری اسی میں ہے، نہیں تو بیچارے آفریدی کو ہیرو سے زیرو بنا دینا ہے پاکستانیوں نے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے ہی سوچ سمجھ کر کھیلتے، تین میچ کیا جیت لیے کہ آپے سے ہی باہر ہو گئے تھے۔ غضب خدا کا کہ 4 اوور میں 92 اسکور دیئے۔ ہے ناں ورلڈ ریکارڈ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی وہ تو صحیح ہے لیکن صبر کریں بھی سہی، یہ تو گرما گرم کھانے کو پڑتے ہیں اور نتیجے میں اپنا منہ جلا لیتے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
خیریت شمشاد بھائی سارا چٹ کر گئے
ویسے ہوسکتا ہے انکا طوطا بھی ساتھ ہو
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا بچ کے رہا کریں ڈالڈا سے، اس سے اچھا ہے کہ مکئی کا یا سورج مکھی کا تیل استعمال کریں۔
 

الف عین

لائبریرین
روز مرہ کے استعمال میں دالڈا ہو تو پھر کولیسٹرول سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے۔ اصلی گھی بھی خطر ناک ہے، شمشاد کے مشورے پر عمل کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top