موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زیادہ تر کولسٹرول فری تیل استعمال کرنا چاہیے کہ آجکل خوراکیں بھی خالص نہیں ملتیں۔
 

میم نون

محفلین
صرف سورج مکھی کا تیل استعمال کرتا ہوں میں تو، ڈالڈا تو یہاں پر ہوتا ہی نہیں، دیسی گھی اور مکھن تو کبھی کبھار ہی استعمال کرتا ہوں لیکن بہت کم
جہاں تک ملاوٹ کا تعلق ہے تو آجکل خالص شے ہضم ہی نہیں ہوتی، معدے ہی ملاوٹ والی چیزوں کے عادی ہو گئے ہیں :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور یہی بات رہی ہو گی لیکن یہ تو بتائیں کہ معدہ تو اصلی ہے ناں کہ وہ بھی ملاوٹ والا ہے؟
 

وجی

لائبریرین
میں نے یہ تو نہیں کہا کہ میں غائب ہوجاؤنگا
اب تھوڑی دیر کو گیا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top