کیا بات ہے کہ اس دھاگے پہ بہت کم آمدورفت ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2011 #904 میم نون صاحب کلاس انگریزی کا لفظ ہے اور اسے اردو میں جماعت کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 11، 2011 #907 ہر رکن کی یہی کوشش ہونی چاہیے کہ اردو محفل میں اردو کے ہی الفاظ استعمال کریں۔
میم نون محفلین اپریل 11، 2011 #910 بہتر جناب، کوشش تو ہوتی ہے لیکن ابھی اتنا پڑھا لکھا نہیں ہوں تو غلطیاں ہو جاتی ہیں ویسے بعض جگہ پر کلاس کی بجائے جماعت "سوٹ" نہیں کرتا، جیسے "میں ابھی تمہاری کلاس لیتا ہوں"
بہتر جناب، کوشش تو ہوتی ہے لیکن ابھی اتنا پڑھا لکھا نہیں ہوں تو غلطیاں ہو جاتی ہیں ویسے بعض جگہ پر کلاس کی بجائے جماعت "سوٹ" نہیں کرتا، جیسے "میں ابھی تمہاری کلاس لیتا ہوں"
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2011 #914 ٹھیک ہے آپ سب جماعت میں اکٹھے ہو جائیں پھر ایک ہی دفعہ سب کو بتا دوں گا۔
میم نون محفلین اپریل 12، 2011 #916 جناب میں بھی حاضر ہوں جماعت میں، اب بتائیں اِس کلاس اور اُس کلاس میں فرق؟