یہ سب مسئلے کبھی نہ کبھی تو حل ہونگے انشاءاللہ
وجی لائبریرین جون 27، 2011 #347 گرمی اتنی نہیں لگتی کراچی میں کیونکہ یہاں لُو مارچ اپریل یا پھر اگست ستمبر کے کسی کسی ہفتے کو پڑتی ہے باقی یہاں آپکا پسینہ بہت آتا ہے
گرمی اتنی نہیں لگتی کراچی میں کیونکہ یہاں لُو مارچ اپریل یا پھر اگست ستمبر کے کسی کسی ہفتے کو پڑتی ہے باقی یہاں آپکا پسینہ بہت آتا ہے
وجی لائبریرین جون 29، 2011 #353 ظاہری طور طریقے کچھ بھی کرلیں اگر دماغی طور پر غریب ہیں تو پھر غریب ہی رہینگے
شمشاد لائبریرین جون 29، 2011 #360 زیادہ تر تو سکون سے ہی دیکھتا ہوں، لیکن وہ کیا ہے کہ کبھی کبھار غلطی بھی ہو جاتی ہے۔