گھل جاتے ہیں کیا پائے اتنی صبح صبح
وجی لائبریرین جولائی 3، 2011 #383 قسم سے صبح صبح ناشتہ بھاری نہیں ہوتا ہے ہمارا تو صرف حلوہ پوری یا پھر پراٹھے کا ناشتہ ہوتا ہے جس کو ہم بھاری کہ سکتے ہیں عمعوما آلو والے پراٹھے بھی صبح صبح برے لگتے ہیں
قسم سے صبح صبح ناشتہ بھاری نہیں ہوتا ہے ہمارا تو صرف حلوہ پوری یا پھر پراٹھے کا ناشتہ ہوتا ہے جس کو ہم بھاری کہ سکتے ہیں عمعوما آلو والے پراٹھے بھی صبح صبح برے لگتے ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 3، 2011 #384 فرصت ہی کسے ہوتی ہے ناشتہ کرنے کی کہ پہلے ہی دفتر پہنچنے میں تاخیر ہو چکی ہوتی ہے۔
وجی لائبریرین جولائی 4، 2011 #387 ظاہر سی بات ہے یا تو دیر سے سوتے ہونگے یا پھر دیر تک سونے کی عادت ہوگی