روز تو ایسا نہیں ہوتا نا جناب خیر ہے
شمشاد لائبریرین جون 29، 2011 #362 ذہن کسی اور طرف بھٹک جائے اور ہاتھ ادھر لکھ رہے ہوں تو ایسا تو ہونا ہی تھا۔
وجی لائبریرین جون 29، 2011 #363 ڈھائی بجے کے قریب آپ نے وہ پیغام دیا تھا لگتا ہے بھوک لگ رہی تھی آپکو
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2011 #372 پاکستان میں کیا بھاؤ ہے، یہ تو معلوم نہیں، یہاں کبھی 3، کبھی 4 اور کبھی 8 ریال کلو ملتے ہیں۔