موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
دل کی آنکھوں سے کوئی بھی سماں دیکھا جا سکتا ہے، میں خود ایک طوطے کو۔۔۔۔ جھوٹ کیوں بولوں، میرا روزہ ہے!!
 

شمشاد

لائبریرین
حضرات بولنے والے یہ تھوڑا ہی دیکھتے ہیں کہ یہ رمضان کا مہینہ ہے یا شوال کا۔
 

پپو

محفلین
چلو کچھ لوگ ہیں جو رمضان المابرک میں گناہوں سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ بقول ایک صاحب کہ ’غلط فیملی‘ ہو ہی جاتی ہے۔ شمشاد سے بھی ب چھوٹ گئی کیا ہوا؟
 

الف عین

لائبریرین
کبھی کبھی نکلنا ہی پڑتا ہے کسی کام سے، کب تک گھر میں بیٹھے رہیں۔۔ کم از کم نماز کے لئے مسجد تک۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top