پاؤ کیوں چاہیئے آپکو
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2011 #544 ہر ایک اُلٹی چال ہی چلتا ہے لیکن کبھی کبھی کوئی سیدھی بھی چل جاتا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 4، 2011 #545 وہ تو ہے ۔ آپ اچھی والی کھجور کا پوچھ رہے تھے ۔ اس کا بھی ریٹ آسمانوں سے باتیں کر رہا ہے۔ 35 سے 50 روپے اچھی نسل کی کھجور جو تھی وہ 70 سے 100 روپے پاؤ تک پہنچ گئی ہے۔
وہ تو ہے ۔ آپ اچھی والی کھجور کا پوچھ رہے تھے ۔ اس کا بھی ریٹ آسمانوں سے باتیں کر رہا ہے۔ 35 سے 50 روپے اچھی نسل کی کھجور جو تھی وہ 70 سے 100 روپے پاؤ تک پہنچ گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2011 #547 میں بھلا کیوں ناراض ہونے لگا۔ میرا بس چلے تو یہاں سے سبکو ایک ایک کلو کھجور بھجوا دوں۔
الف عین لائبریرین اگست 4، 2011 #548 لو، یہ کھجور کا پاؤ کا حساب ہے یا کلو کا؟ یہاں تومقامی 50 سے باہر کی 300 روپئے کلو تک کا ریٹ ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 5، 2011 #550 کوئی پیٹ بھر کر بھی کھاتا ہے کھجور؟ سبھی ایک دو ہی کھا کر سنت ادا کرتے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2011 #551 قبلہ یہاں تو پیٹ بھر کر ہی کھجور کھا جاتے ہیں ساتھ میں قہوہ پیتے رہتے ہیں۔
پپو محفلین اگست 5، 2011 #552 فرض کریں اگر یہی حالات پاکستان میں ہوگئے تو کیا کجھوریں ملیں گی افطاری کے لیے جبکہ ابھی ایک دو کھاتے ہیں تو 50 سے 80 روپے پاؤ ہیں
فرض کریں اگر یہی حالات پاکستان میں ہوگئے تو کیا کجھوریں ملیں گی افطاری کے لیے جبکہ ابھی ایک دو کھاتے ہیں تو 50 سے 80 روپے پاؤ ہیں
اشتیاق علی لائبریرین اگست 5، 2011 #554 عالی جاں آپ بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں۔ویسے چاچو کی بات ٹھیک ہے ۔
شمشاد لائبریرین اگست 6، 2011 #559 شاباش ہے بھئی آپ کو۔ طوطے کے دشمن ہیں کیا آپ جو اس کو روزہ رکھوا رہے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اگست 6، 2011 #560 سماں کیسا ہو گا ۔ جب ایک روزہ دار طوطے کو کوئی سحر و افطار کرتے دیکھے گا۔