عزت سے پکارنے پر تو غیبت نہیں ہونی چاہیے۔ کیا فرماتے ہیں بیچ اس مسئلے کے ارباب علم و دانش۔
شمشاد لائبریرین جولائی 29، 2011 #521 عزت سے پکارنے پر تو غیبت نہیں ہونی چاہیے۔ کیا فرماتے ہیں بیچ اس مسئلے کے ارباب علم و دانش۔
الف عین لائبریرین جولائی 31، 2011 #528 زندگی تو اللہ تعالیٰ نے عبادت کے لئے بنائی ہے، اس لئے سب سونے والے جاگ جائیں اور رمضان المبارک کا استقبال کریں
زندگی تو اللہ تعالیٰ نے عبادت کے لئے بنائی ہے، اس لئے سب سونے والے جاگ جائیں اور رمضان المبارک کا استقبال کریں
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2011 #529 رمضان مبارک۔ اللہ تعالٰی رحمتوں کی لُوٹ سیل شروع، جی بھر کے لوٹ لیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2011 #531 ڈھیر سارا ثواب ملتا ہے اللہ تعالٰی کی طرف سے اس ماہ میں اس کی عبادت کرنے کا۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2011 #538 ٹھیلے والوں نے ثمر کی قیمتیں خاصی بڑھا رکھی ہیں یا کہ مناسب ہی ہیں؟ کھجور کے بھاؤ مل رہی ہے؟
اشتیاق علی لائبریرین اگست 3، 2011 #539 پیسے تو کافی بڑھا دئیے ہیں ۔ عام دنوں والی سستی کھجور اب 50 روپے پاؤ ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2011 #540 بیس روپے سے پچاس روپے پاؤ پر پہنچ گئی، خاصی مہنگی ہو گئی پھر تو۔ اچھی والی کس بھاؤ مل رہی ہے؟