موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
رات کو ٹھنڈ ہوتی ہے کہ اے سی نہیں لگانا پڑتا لیکن دن میں اگر گاڑی میں کہیں جائیں تو اے سی لگانا پڑتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈھیر سارے کام کرنے ہیں پپو بھائی، کہ کل رات خاتون خانہ نے پاکستان جانا ہے۔
 

پپو

محفلین
دراصل اس بات پر آپکو خوشی جو ہو رہی ہے وہ قابو نہیں ہو رہی ہو گی ""کدی تے پکے جا نی بیگم""
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں جی اسی بہانے یہاں بھی عید منا لی اور وہاں بھی کہ وہاں آج عید کا دوسرا دن ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک وقت پر ہوائی جہاز نے اُڑان بھری اور ٹھیک وقت پر اسلام آباد کے ہوائی مستقر پر اُتر گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو دو دن گزر بھی گئے ہیں۔ باقی ایک ماہ اور 18 دن بچے ہیں، اگر اس نے آنے میں تاخیر نہ کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top