موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
ٹھیک ٹھیک لکھنے کے لیے نسخہ حاضر ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے

میں نے اب پ کو پیسٹ کر دیا ہے امید ہے باقی احباب بھی ایسا ہی کریں گے تاکہ غلطی کا امکان کم کیا جا سکے
 

پپو

محفلین
تو پھر اصلاح احوال کے لیے کہیں بھیج دیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے بھی تو اصلاح کروائی تھی، اب پھر سے اصلاح کے لیے کسی ورکشاپ میں بھیجیں۔
 

پپو

محفلین
باقی رہے گا نام خدا کا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

mfdarvesh

محفلین
یہ بہت اچھا کہا ہے آپ نے، اللہ ہی لکھنا چاہیے، خدا تو ہندؤں کے بھی ہوتے ہیں مگر اللہ واحد ہے
 

mfdarvesh

محفلین
وہ کہتے ہیں میں نے ایک ناول میں پڑھا تھا،حاصل کلام یہ ہے کہ "خدا" اور "اللہ" میں فرق ہے
 

شمشاد

لائبریرین
لکھنے والے بھی بغیر سوچے سمجھے بہت کچھ لکھ دیتے ہیں۔ انہیں صرف پیسے کمانے سے غرض ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ ختم ہو ہی جاتا لیکن ہمارے سیاسی لیڈروں کی غلط اور گمراہ کُن پالیسیوں کی وجہ سے ایسا ہی ہے۔
 

پپو

محفلین
ظالم ہیں سب کے سب لیڈر اللہ بچائے ان سے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top