گھر ہستی کی ذمہ داریاں جو احسن طور پر نباہ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2011 #42 کیا ہوا؟ میں اکیلا تھوڑا ہی نہ نبھا رہا ہوں، سارے شادی شدہ نبھاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2011 #44 فکر نہ کریں سب غیر شادی شہداؤں کی باری آ جائے گی اور سبھی معصوم لگیں گے۔
کھوکھر محفلین نومبر 17، 2011 #48 طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی آپ کی ،کیا آپ نے مجھے اتنا پرانے زمانے کا سمجھ رکھاہے