سب ایسے ہی کہتے ہیں
الف عین لائبریرین جنوری 14، 2012 #425 ڈھیروں آلو مل رہے ہیں آج کل، کل ہی دس روپئے کے دو کلو لے کر آیا ہوں۔
الف عین لائبریرین جنوری 14، 2012 #427 خدا کا نام لو میاں، میں تو پانچ روپئے کلو کہہ رہا تھا یہاں حیدر آباد، ہند میں۔
میر انیس لائبریرین جنوری 14، 2012 #428 حیدر آباد دکن میں پانچ روپے کلوووووووووو ۔ ایک من آلو بھجوادیں
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2012 #431 ثبوت کے طور پر اعجاز بھائی کا پیغام دیکھ لیں، وہاں 5 روپے کلو ہیں۔