میں تو گلنے سڑنے سے پہلے ہی بازار میں بیچ کر دام کھرے کر لوں گا۔
فہیم لائبریرین جنوری 14، 2012 #446 فکر نہ کریں۔ لیکن پہلے سیمپل کے طور پر 1 ٹن تو منگوادیں۔ پھر آرڈر بھی کردیں گے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2012 #447 غالباً آپ سمجھ رہے ہیں وہ آلو کی جگہ سیب بھیج دیں گے جو پہلے نمونہ منگوانا چاہ رہے ہیں۔
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 15، 2012 #448 عین ممکن ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
الف عین لائبریرین جنوری 15، 2012 #449 قارئین رقم بھیجنے کا انتظام کر دیں۔غالباً مجھ کو اب آلو کا ہول سیل بزنیس کرنا پڑے گا۔
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 15، 2012 #451 طبیعت کا بھی عمل دخل ہو سکتا ہے الف بے الٹی سیدھی ہو جانے میں اور تھکاوٹ کا بھی، بزنس کی فکروں کے زیرِ اثر
طبیعت کا بھی عمل دخل ہو سکتا ہے الف بے الٹی سیدھی ہو جانے میں اور تھکاوٹ کا بھی، بزنس کی فکروں کے زیرِ اثر
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2012 #452 ضروری ہے جی، جب اتنے ڈھیر سارے کام ایک ساتھ کر رہے ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2012 #455 سارا دن تو صبح نہیں رہ سکتی۔ دوپہر کے بعد مساء الخیر کہنا شروع کر دیتے ہیں۔
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 16، 2012 #459 دیکھ لو پھر نہ کہنا تمھیں کوئی یہاں لا نہیں سکتا زبردستی ، شکر کرو پہلے جگایا گیا پھر یہاں لایا گیا ، کیسا لگا؟
دیکھ لو پھر نہ کہنا تمھیں کوئی یہاں لا نہیں سکتا زبردستی ، شکر کرو پہلے جگایا گیا پھر یہاں لایا گیا ، کیسا لگا؟