موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
خوب چھاپ مارا شمشاد بھائی ۔۔ چلیے اب تو ٹھیک ہوگیا ناں ۔۔ ہی ہی ہی ہ
ذال کا ذکر ہی نہیں کیا آپ نے۔
دیکھ لو پھر نہ کہنا تمھیں کوئی یہاں لا نہیں سکتا زبردستی ، شکر کرو پہلے جگایا گیا پھر یہاں لایا گیا ، کیسا لگا؟:)
خ خ خ خخخ خراٹے لے رہا تھا اچھے خاصے اور تم نے جھنجھوڑ کے اٹھایا ، شکرہے گرمی کا موسم نہیں ورنہ تم نے تو حسبِ معلوم پانی کی بالٹی الٹ دینی تھی مجھ پر۔۔ ہہاہاہہاہا
 

مغزل

محفلین
جواب نہیں آپ کا چچا جان ۔ ج کھا گئے ہیں ثمینہ کے ہاتھ کا کھانے لگے ۔۔ واہ واہ واہ ۔۔ ہاہاہہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم خواتین و حضرات۔
آج منگل ہے اور جنوری کی 17 تاریخ، سن ہے 2012

وقت کے یہ ہے کہ اپنا اپنا مقامی وقت دیکھ لیں۔
 

وجی

لائبریرین
قسم کچھ نمبر بڑے عجیب لگتے ہیں جیسے ابھی پانچ اور پوسٹ کریں
شمشاد بھائی تو 125125 ہوجائینگے انکے پوسٹ
زین بھی 10000 پیغامات عبور کر گئے ہیں
میں انکے 9999 کے انتظار میں تھا خیر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top