موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ضروری تو نہیں، کچھ لوگ توتا بھی لکھتے ہیں، یہ دوسری بات ہے کہ بقول یوسفی ط سے لکھنے سے زیادہ ہرا معلوم ہوتا ہے۔
 
پپو

محفلین
شور تو پھر شور ہے اگر نہ ہو تو زندگی ادھوری لگتی ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
شمشاد

لائبریرین
رہنے ہی دیں ڑ کو، اس کے علاوہ ژ بھی ہے کہ ڑ سے تو کوئی لفظ اردو میں تو نہیں بنتا اور ژ سے دو حروف تو یہ بنتے ہیں، ژالہ اور ژوب۔ اس کے علاوہ چند ایک اور بنتے ہوں گے جو ایک ہاتھ کی انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
ذکر تو کر دیا ژ کا، لیکن یہ نہیں لکھا کہ اس کھیل میں ہم لوگوں نے طے کر رکھا ہے کہ ڑ اور ژ کو چھوڑ دیا جائے۔
 
پپو

محفلین
ڈر گئے ہونگے اس لئے ایسا ہو ا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
پپو

محفلین
حال بتائیں کیا ہے خیال تو اچھا ہی ہوگا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
پپو

محفلین
جائیں کچن میں اور اپنی مدد آپ کا عمل کریں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top