اے کاش ! کوئی مجھے میرا بچپن لوٹا دے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2012 #924 وجی بھائی گیا وقت، بچپن، وگدی ندی دا پانی اور آزمائے ہوئے کو دوبارہ ادھار دینا، یہ کبھی واپس نہیں آتے۔
وجی بھائی گیا وقت، بچپن، وگدی ندی دا پانی اور آزمائے ہوئے کو دوبارہ ادھار دینا، یہ کبھی واپس نہیں آتے۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 5، 2012 #925 نہیں دوں گا پھر تو آپ کو ادھار کبھی بھی دوبارہ۔ ایک بار مانگ سکتے ہو۔ چانس سے فائدہ اٹھا لو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2012 #926 موقع سے فائدہ اٹھانا تو چاہیے لیکن ابھی میں یہ ہحق محفوظ کر لیتا ہوں۔
پپو محفلین مارچ 5، 2012 #927 لوجی یہ کہیں بحق سرکار ضبط تو نہیں ہو جائے گا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
لوجی یہ کہیں بحق سرکار ضبط تو نہیں ہو جائے گا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پپو محفلین مارچ 6، 2012 #939 سر جی کہہ رہے ہیں تو مان لینا چاہیے صبح میں دماغ ترو تازہ ہوتا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
سر جی کہہ رہے ہیں تو مان لینا چاہیے صبح میں دماغ ترو تازہ ہوتا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے