کیا آپ کو سوائے کا پہاڑہ آتا ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 12، 2010 #243 اس کا مطلب ہے نہیں آتا۔ س) شعر و شاعری سے کتنی دلچسپی ہے؟ س) کون کون سے شعراء پسند ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 20، 2010 #247 بھائی جی کہاں گُم ہو گئے، میں نے آپ سےتربوز تو نہیں مانگ لیے گے جو آپ غائب ہی ہو گئے۔
ھارون رشید محفلین ستمبر 5، 2010 #248 معافی چاہتا ہوں کچھ مصروفیات کے باعث وقت نہیں دے پایا ویسے آپ نے مانگنے والا کام ابھی چھوڑا نہیں
ھارون رشید محفلین اکتوبر 20، 2010 #251 خوشی نے کہا: مصروفیت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کو4ی شک ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2010 #252 ھارون رشید نے کہا: معافی چاہتا ہوں کچھ مصروفیات کے باعث وقت نہیں دے پایا ویسے آپ نے مانگنے والا کام ابھی چھوڑا نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جون میں تربوز لینے گئے تھے اب تو کینو کا موسم آ گیا۔ بھائی میں آپ سے کچھ نہیں مانگتا، آپ واپس آ جائین، آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔
ھارون رشید نے کہا: معافی چاہتا ہوں کچھ مصروفیات کے باعث وقت نہیں دے پایا ویسے آپ نے مانگنے والا کام ابھی چھوڑا نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جون میں تربوز لینے گئے تھے اب تو کینو کا موسم آ گیا۔ بھائی میں آپ سے کچھ نہیں مانگتا، آپ واپس آ جائین، آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔
ھارون رشید محفلین مئی 26، 2011 #253 http://www.voanews.com/urdu/news/pakistan/pakistan-fruit-water-melon-26may11-122650834.html اب تربوز بھی کھٹے ہیں
http://www.voanews.com/urdu/news/pakistan/pakistan-fruit-water-melon-26may11-122650834.html اب تربوز بھی کھٹے ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 26، 2011 #254 جب سات ماہ تک تربوز کھیت میں پڑا رہے گا تو کھٹا تو کہیں کچرا ہی ہو جائے گا۔ واپسی مبارک ہو۔
شمشاد لائبریرین جون 26، 2011 #258 ابھی تو یہ بیچ میں سے بھاگ گئے ہیں، ورنہ تعارف کو اور بھی لمبا کرتے۔
س ساجد محفلین جون 26، 2011 #259 شمشاد بھائی ، کہیں تو اپنا تعارف اوپر لے آؤں۔ ہارون بھائی تو شاید دھان کی دیکھ بھال میں جت گئے۔