کوئی ایسی عادت جس کو 'ویئرڈ'/عجیب کے زمرے میں شامل کیا جاسکتا ہے؟
آپ کی دستاویزات/کاغذات ترتیب سے رکھے ہوتے ہین یا بے ترتیبی سے؟
ایسی کونسی 3 مادی اشیاء ہیں جن کو آپ اپنے لیے بہت ضروری گردانتے ہیں؟(کمپیوٹر کو چھوڑ کر)
کچھ ایسا جوکرنا چاہتےہیں لیکن کر نہیں پائے لوگوں کی وجہ سے؟
دین آپ کی نظر میں؟
کس طرح کی کمپنی آپ بہت انجوائے کرتے ہیں؟
دوسروں کی کونسی بات آپ کا موڈ خراب کر دیتی ہے ؟
کوئی ایسا سوال جو آپ سے بار بار کیا جاتاہے ؟
آپکی کس عادت سے گھر والے یا آپکے دوست بیزار رہتے ہیں؟
اگر آپ ناراض ہو جائیں تو آپ کو منانے کا سب سے آسان طریقہ؟
اگر کوئی آپ سے ناراض ہو جائے تو آپ اسے کیسے مناتے ہیں؟
کیا بات/چیز آپ کو پریشان کر دیتی ہے؟