گھر والے یا گھر والیدوست تو نہیں گھر والے دیر سے گھر آنے پر ہمیشہ غصہ ہوتے ہیں
واقعی!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
اسی دھاگے میں دیکھ لیجئے شمشاد بھائی اور ہارون بھائی کے بعد کس کے پیغامات زیادہ ہیں
مگر میں تو اس دھاگے میں آئی بہت کم ہوں
مگر ان دونوں کے مقابلے میں تو بہت کم ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
یہ ہارون صاحب کہاں رہ گئے، زین کی بات کا جواب ڈھونڈنے گئے ہیں کیا؟