arifkarim
معطل
یعنی کوسوں میل دور سنیما گھر چل کر جانا، جیب کو متحرک کرکے ٹکٹ خریدنا اور پھر سنیما میں فلم دیکھتے وقت اچھل کود کرنا متحرک افعال نہیں ہیں ان مولانا کے نزدیک؟اس کے مطابق "فلم بینی" ایک مشق فضول ہے کیونکہ اس سے نہ صرف انسان جامد ہو جاتا ہے بلک وہ تخیل پرست ہو کر حقیقی دنیا سے دور بھی ہو جاتا ہے-اس کے مطابق ڈیڑھ گھنٹے کی فلم بنانے کے لیے پروڈیوسر سے لیکر لائٹ مین اور ہیرو سے لیکر ایکسٹرا تک سب متحرک رہتے ہیں اور جامد صرف ایک شخص ہوتا ہے جو اس سارے تماشے کو ٹکٹکی باندھ کر ڈیڑھ گھنٹے تک دیکھتا ہے-
اسٹیٹس اپڈیٹ کرنا سوشل میڈیا کا بنیادی جُزتو اب رہا نہیں۔ ہم وہاں پل پل کی خبریں، لائیو فیڈ وغیرہ لینے جاتے ہیں جنکو اگر خود ڈھونڈا جائے تو وقت کا ضیاع ہی ہوتا ہے۔ اسلئے Follow آپشن کے ذریعے اپنے پسندیدہ مضامین سے متعلق معلومات اکٹھی ہو جاتی ہیں۔ اگر ان مولوی حضرت کو اسپر بھی اعتراض ہے تو بیشک غیر جانبدار سوشل میڈیا سے دور رہتے ہوئے جانب دار ملٹی میڈیا پر انحصار کرتے رہیںاس نے سوشل میڈیا سے بھی بیزاری کا اظہار کیا کیونکہ یہ بھی انسان کو غیر متحرک نشئی بنا دیتا ہے۔اس کے مطابق پل پل کا اسٹیٹس لوگوں کو شیئر کر کے خوش ہونے والے خود اعتمادی سے محروم ہوتے ہیں-اور اپنے کام پر توجہ دینے کی بجائے لائکس اور کومنٹس کے نشے میں مست رہتے ہیں۔
ہاہاہا۔ لگتا ہے یہاں اشارہ مولوی صاحب نے شریف خاندان اور زرداری خاندان کے مک مکا سے متعلق کیا ہے جنکا ذاتی مفاد پاکستان کی ہر شے پر بھاری ہےمسٹر رابرٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر سیاسی مناظرے وقت کا بدترین ضیاع ہیں کیونک ایک خودغرض سیاستدان کے ذاتی مفاد کے لیے لوگوں کا آپس میں الجھنا ایک انتہائی سوقیانہ فعل ہے۔
بالکل۔ اگر کسی کا شعبہ ہی میڈیا اور سیاسیات ہو تو وہ ادھر ادھر جھک نہ مارے تو اور کیا کرے؟رابرٹ کے مطابق انٹرنیٹ کا بہترین استعمال ان معلومات تک رسائی ہے جو آپ کے شعبے سے متعلق ہوں۔۔۔۔ادھر ادھر جھک مار کر اپنا وقت برباد نہ کریں۔
اسپورٹس اور ریلیکس؟ ہاہاہا۔ پتا نہیں یہ مولانا کس دنیا میں رہتے ہیں۔ اسپورٹس بھی انسان کو ذہنی اذیت میں مبتلا کرتی ہیں خاص کر کے وہ جو دوسروں کیساتھ ملکر کھیلی جائیں۔ سب سے بہترین اور مفت اینٹرٹینمنٹ سوتے وقت خواب دیکھنا ہے۔ یہ آپکو ذہنی طور پر ریلیکس بھی کرتی ہے اور جسمانی طور پر تھکاتی بھی نہیں۔ آزمائش شرط ہےاس کے مطابق بہترین انٹرٹینمنٹ اسپورٹس ہے جو جسم کو تو تھکاتی ہے لیکن ذہن کو ریلیکس کرتی ہے-اور باقی وقت فیملی کے ساتھ گزاریں۔
ہاہاہا۔ ایک اور مولویانہ "منطق"۔ جب آپ ایک ہی پروگرام مل کر دیکھ رہے ہوں تو بتصرے اسی کے بارہ میں ہوں گے نا! ایسے میں یہ کہنا کہ فیملی کے ممبران آپس میں کٹ جاتے ہیں سمجھ سے باہر ہے۔ مطلب اب بندہ مل بیٹھ کر عمران خان کے جوشیلے خطاب بھی نہ سنے؟رابرٹ کے مطابق اگر فیملی کے تمام افراد مل کر بھی ٹی وی دیکھ رہے ہوں تو بھی وہ ایک دوسرے سے کٹ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرح آپ میں اور آپ کے بچوں کے بیچ فاصلے پیدا ہو جاتے ہیں۔
ہاہاہا! او بھئی کوئی اس مولانا کو سمجھائے کہ فلم ، ٹی وی اور سوشل میڈیا خود اس جدید دور کی پیداوار ہیںرابرٹ کے مطابق فلم ٹی وی اور سوشل میڈیائی کیڑے....ساقط اور پس ماندہ قسم کے لوگ ہیں جو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہو ئے اور نشے میں دھت شرابی کی طرح حقیقت سے دور اپنی رنگین دنیا سجائے بیٹھے ہیں۔
یہ نشہ کسے کہہ رہے ہیں؟ وہ تو انسان نے خود انکا بے جا استعمال کرکے کیا ہے وگرنہ ان میں نشے والی کوئی چیز نہیں!
یہ انگریز اتنے جاہل نہیں ہوتے! یقیناً یہ کہانی من گھڑت داستان ہے اور لکھاری کے اپنے خیالات ہیں جنہیں انگریز سے منسوب کر کر کے عوام کو مرعوب کرنے کی ناکام کو شش کی جارہی ہے تاکہ صرف متفق اور زبردست کی ریٹنگ ملےعجیب مولوی انگریز ہے یار.........ہمیں ہماری ہی نظروں سے گرا گیا.....بنیاد پرست کہیں کا..........!!!!
اگر یہی باتیں کسی دیسی مولوی نے کی ہوتیں کیا تب بھی بالکل سچی ہوتیں ؟باتیں تو اس انگریز مولوی نے سچائی کے حد سے زیادہ سچی کی ہیں ۔ایک بات بھی نظر انداز کرنے کے قابل نہیں ۔
آپکو سال میں اتنی زیادہ چھٹیاں کیسے مل جاتی ہیں؟اتفاق سے کل جاب پر جانے کے بعد تین ہفتے کی چھٹی ہے
اس دھاگے میں جھک مارنے کیلئےمجھے کس لیے ٹیگ کیا؟
ہاہاہا! آپنے تو اب جان چھڑائی ہے جبکہ خاکسار تو اس عذاب میں کبھی پڑا ہی نہیں۔ آج تک اپنی تصویر وہاں اپلوڈ نہیں کی اور جو پروفائل میں ہے وہ بھی کسی اور بچپن کے کلاس فیلو نے ٹیگ کی تھیمیں سوشل میڈیا نامی عذاب سے جان چھڑا چکا ہوں۔ اب تو شاید مہینہ ہو گیا ہوگا فیس بک اور دیگر میسنجر چھوڑے ہوئے
مقامی نارویجن تو اتنی سخت سردی میں بھی برف آنے تک باقاعدگی سےسائیکل چلاتے ہیں۔ آج میں کسی میٹنگ کے سلسلہ میں ریڈ کراس کے دفترگیا ہوا تھا اور وہاں کافی لوگ اپنی سائیکل پر آئے تھے ۔ایسا بھی نہیں کہ یہاں باہر کا درجہ حرارت منفی زون میں داخل ہو رہا ہے تو ایسی کوشش بہت خطرناک ہو سکتی ہے
کیا یہاں نواز شریف کے جم خانہ کی بات ہو رہی ہے؟ویسے انڈور گیمز بھی تو ہوتی ہوں گی ریلکس ہونے کے لیے۔ کوئی جم، کلب وغیرہ ؟
یہاں ناروے میں تو دونوں ہی ہوتی ہیں۔ کیونکہ یہ ملک سکیئنگ کےکھیل کا بانی ہےنارڈک سکیئنگ؟ یا الپائن؟
بہتر ہے سیکھتے ہی رہیں وگرنہ اگر باقاعدگی کیساتھ کرنا شروع ہو گئے تو نہ ٹانگیں رہیں گی نہ بازوابھی بالکل ابتداء ہے سیکھنے کی، کہ وقت کم ملتا ہے
سکیئنگ کوئی بڑوں کا کھیل نہیں ہے کہ اس عمر میں آکر سیکھا جائے۔ اسکی ابتداء بچپن سے کرنی پڑتی ہے اور یہاں تو یہ تک کہا جاتا ہے کہ مقامی نارویجن بچے سکی پہن کر پیدا ہوتے ہیں یعنی انکے خون میں یہ کھیل شامل ہے
آخری تدوین: