موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
gun.gif


mood-emoticons-smileys12.gif
 

تیشہ

محفلین
نہیں سارہ کچھ نہیں ہوا ، بس یہ گولے اتنے دنوں سے برسائے نہیں تھے تو شوقیہ لگا کر برسا لئے ہیں :hatoff:

تم سناؤ ۔؟
 

سارہ خان

محفلین
شوقیہ ۔۔ :grin: ذرا آرام سے باجو امریکہ نے دیکھ لیا تو القائدہ کا سمجھ کے پکڑ لیں گے ۔۔;) :tounge:


میں کیا سناؤں ۔۔ دو دن سے طبیعت خراب ہے ۔:(۔ بخار گولے برسا رہا ہے مجھ پر ۔۔:tounge:۔۔
 

تیشہ

محفلین
شوقیہ ۔۔ :grin: ذرا آرام سے باجو امریکہ نے دیکھ لیا تو القائدہ کا سمجھ کے پکڑ لیں گے ۔۔;) :tounge:


میں کیا سناؤں ۔۔ دو دن سے طبیعت خراب ہے ۔:(۔ بخار گولے برسا رہا ہے مجھ پر ۔۔:tounge:۔۔


:grin:

پکڑنے دو جسکا دل ہے پکڑے ،، :hatoff: پکڑ کر کریں گے کیا ،، اُلٹا لینے کے دینے پڑ جائے گے اُن کو مجھے پکڑ کے :grin::grin: :music:

طبیعت میری بھی کل سے خراب ہے سارہ :( فلو لگا ہوا ہے بہت :( اور آج صبح گلا بھی خراب ہے ۔
اور مُوڈ بھی کچھ اپ سٹ سا ہے ۔ :(
 

عزیزامین

محفلین
میرا موڈ آج بہت خراب ہے وجہ قیصرانی جی کا روز روز کا بچپنا ۔ایک تجویز جو یوزر زیادہ عرصے تک غائب رہے اسکے پوائینٹس کم کیے جایں افسوس اس طرح قیصرانی جی ناظم سے مبتدی ہو جایں گے ہہہہہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top