ارےےےےےےےےےےےے
باجو
اتفاق سے آج اس دھاگے کی پہلی پوسٹ دیکھ لی۔
آپ کا موڈ اتنا بھی خراب ہوسکتا ہے
چلیں ابھی تو آپ کا موڈ اچھا ہے نہ
شگفتہ یہ ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ موُڈ ہے ، ۔۔ ۔ ۔
:gloomy:
جناب ، میں آپ سے ناراض ہوں تھوڑی تھوڑی سی
وجہ ادھر نہیں بتاؤں گی
آپ ناراض ہیں لیکن کیوں؟؟؟؟ :errr:
نا کوئی حال ۔ ۔ نا کوئی چال ۔ ۔ آپ تو جیسے گُم ہی ہوکر رہ گئی ہیں
اسی لئے میں بھی آپکو آپکے حال پے چھوڑ رکھا ہے ،
حساب لگائیے کتنا عرصہ ہوا ہم دونوں کی بات ہوئے ۔
( ابھی مجھے بہت بہت نیند آرہی ہے فرحت ۔۔، میں آنکھ ایک ہی کھول کر لکھ رہی ہوں آواز تو مکمل بند ہے ،، تو ایسے عالم میں ۔۔ میرے موابائل سے ایک ٹیکیسٹ آیا ہے سنائی دیا ہے شیور ، آپکا ہی ہے ۔۔ میں جواب کل آرام سے دوں گی ،۔۔میں ننید میں ہوں اسوقت
کل بات ہوتی ہے ۔ گڈنائیت ،
موڈ تو نہیں ہے لیکن دفتر تو جانا ہی پڑے گا۔
آپ دفتر میں کام کرتے ہیں یا محفل گردی ؟!