کیسی ہیں باجو ؟ مہمان چلے گئے ؟ یا ابھی تک گھومنا پھرنا چل رہا ہے![]()
سارہ ،
![68.gif](/mehfil/proxy.php?image=http%3A%2F%2Fi149.photobucket.com%2Falbums%2Fs72%2Fzaman_05%2F68.gif&hash=27682d3dff350c32a138cd5316ef8ae6)
مہمان ابھی یہیں ہیں ، چھے ستمبر کو واپسی ہے انکی ،
اور میں انکے ساتھ ساتھ ، جدھر وہ ، اُدھر میں ، جدھر میں اُدھر وہ ،
![Music :music: :music:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/b14.gif)
مطلب گھومنا پھرنا زورں پر ہے ۔ شاپنگ بھی زورں پے ہے ۔ سب کچھ جاری ہے ۔
مسلسل سیرو تفریح ، اور شاپنگ کا رزلت یہ ہے کہ سب بیمار پڑ چکے ہیں ، ٹانگوں میں گلِت پڑچکے ہیں تھکاوٹ سے ، مگر ابھی روز نت نئے پلان بن رہے ہیں ،
اب اٹلی سے واپسی ہوئی تو پیرس کا پروگرام ہے ۔
میری نمرہ کا صبح رزلٹ ہے ، دُعا کرنا یہ بھی اچھے سے کامیاب ہو ۔
سرپرائز پارٹی جو میں دے رہی ہوں وہ اٹھائیس کو رکھی گئی ہے ۔ اور امید ہے بلکے شیور ہے فرحت ، فرزانہ آرہی ہیں ، حسن بزی ہے پڑھائی میں ،
تم سب بھی آجاؤ ،۔۔ مزہ آجائے گا قسم سے ۔
![Music :music: :music:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/b14.gif)