موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

راجہ صاحب

محفلین
میرا موڈ ؟

کوئی بھی وقت ہو ہنس کر گزار لیتا ہوں
خ۔۔زاں کے دور میں عہد ب۔۔ہ۔۔ار لیتا ہوں
گلوں سے رنگ بہاروں سے روشنی لے کر
ج۔۔م۔۔ال یار کا ن۔۔ق۔۔ش۔۔ہ اتار ل۔۔یت۔۔ا ہوں
 

ماوراء

محفلین
تین ممبرز آن ہیں اسوقت ایک میں ۔۔ ۔ اور ایک تم ۔ ۔۔ جو تیسرا آن ہے میرا دل کررہا ہے اسی کی گردن دبا کے نیکی کما لی جائے :tongue:
zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif

:chatterbox:
:rollingonthefloor:
ہاں۔۔میری گردن دباتیں تو کوئی ثواب بھی نہیں ملنا تھا۔:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
میرا موڈ اللہ کے فضل سے اچھا ہی رہتا ہے۔
نظامت کی وجہ سے ہر طرف جانا پڑتا ہے تو ایک دھاگے پر جا کر موڈ تھوڑا خراب ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں وہ والا دھاگہ نہیں ہے۔

اس دھاگے پر میں نے ایک سوال پوچھا تھا، ابھی تک کسی نے جواب کیوں نہیں دیا؟
 

عسکری

معطل
میرا ایک انٹر نیٹ پر دوست مجھ سے کچھ پوچھتا ہے اگر میں جواب دوں تو کہتا ہے گوگل کیا یہ جواب نہیں مانا جائے گا۔اگر نا دوں تو ناراض ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top