موُڈ ،

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
جہاز ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی طرح موڈ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو ہر وقت بدلتا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاللہ اب بھی زبردست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
جہاز وہی والا نہ جو کلفٹن پارک میں کھڑا ہے نا کام کا نا کاج کا۔:rollingonthefloor:

میں تو بھائی موڈ بدلتا ہوں کیونکہ میں چلتا پھرتا انسان ہوں پر آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔:dancing:
 

عسکری

معطل
:eek:
میں "انسان کے روپ میں فرشتہ" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کوئی فضول بات نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انسان کے روپ میں فرشتہ کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔ :eek: :eek: :eek: :eek:

میں تو انسان کے روپ میں ڈریکولا سمجھتا تھا۔:rollingonthefloor:
 

تیشہ

محفلین
میرا موڈ دفتر والوں نے خراب کیا، لیکن اب ٹھیک ہے۔




جناب ، اب تو یہ روز کا معمول ہے ۔ :battingeyelashes: کتنے عرصے سے یہ آپکے دفتر والے آپ کو اور موڈ کو تنگ اور خراب کررہے ہیں ، آپ بھی کچھ بدلے میں کریں ناں ،
کبھی تو دفتر والوں کا بھی خراب ہونا ہی چاہئیے ۔ :chatterbox:

ادلے کا بدلہ :notworthy:
 

تیشہ

محفلین
میرا موڈ ؟

کوئی بھی وقت ہو ہنس کر گزار لیتا ہوں
خ۔۔زاں کے دور میں عہد ب۔۔ہ۔۔ار لیتا ہوں
گلوں سے رنگ بہاروں سے روشنی لے کر
ج۔۔م۔۔ال یار کا ن۔۔ق۔۔ش۔۔ہ اتار ل۔۔یت۔۔ا ہوں




یہ آپکآ موڈ ہر وقت مغموم ہی کیوں رہتا ہے ۔ کیا پرابلم ہے :chatterbox:۔؟
 

تیشہ

محفلین
:rollingonthefloor:
ہاں۔۔میری گردن دباتیں تو کوئی ثواب بھی نہیں ملنا تھا۔:battingeyelashes:




تو پھر کیا دبا کر ثواب حاصل کیا جاسکتا ہے ۔
hehe.gif

۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب ، اب تو یہ روز کا معمول ہے ۔ :battingeyelashes: کتنے عرصے سے یہ آپکے دفتر والے آپ کو اور موڈ کو تنگ اور خراب کررہے ہیں ، آپ بھی کچھ بدلے میں کریں ناں ،
کبھی تو دفتر والوں کا بھی خراب ہونا ہی چاہئیے ۔ :chatterbox:

ادلے کا بدلہ :notworthy:

اب اگلے ہفتے سے یہی کروں گا، لیکن وہ کہتے ہیں ناں کہ نوکری کی تے نخرہ کی۔
 

طالوت

محفلین
میرا تو کل سے خراب ہے ۔۔۔۔۔ بلکہ اکثر خراب ہی رہتا ہے دو تین دن سے اچھا تھا ، آج پھر ویسا ہی ۔۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو دفتری امور میں مزید پھٹیک کو وجہ سے موڈ خراب ہے۔ آپ کا کیا روم میٹ کی وجہ سے خراب رہتا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرا موڈ اچھا سا ہے ابھی لیکن میرا دل چاہ رہا ہے کہ میرا موڈ بہت زیادہ خراب ہو جائے اور بہت سارے دنوں تک خراب رہے :happy:

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top